Ex PTI leader Ali Zaidi's tweet in favor of Imran Khan on Nikah case verdict

Ex PTI leader Ali Zaidi's tweet in favor of Imran Khan on Nikah case verdict

 اگر اب عدت کے فیصلے بھی عدالت نے کرنے ہیں، تو پھر نکاح بھی چیلینج کر لیں، بلکہ اس کا ثبوت بھی فراہم کریں کہ آپ کی اولاد جائز ہے یا نہیں؟

کیا اس کی بھی کوئی گواہی مانگے گا؟
کیا کوئی عالم، مفتی، سیاستدان، معزز جج یا صحافی اس بات کا جواب دے سکتا ہے؟
کبھی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ ہم اتنا گر سکتے ہیں، لیکن آج کے فیصلے کے بعد اب مملکت خداداد
میں کچھ بھی ناقابل یقین اور ناممکن نہیں رہا!

https://x.com/AliHZaidiPTI/status/1753760707278254448?s=20


Comments